خبریں

’ گولی مارو‘ نعرہ لگانے میں کوئی حرج نہیں: بی جے پی رہنما کپل مشرا

ویڈیو: گزشتہ سال 23 فروری کو کپل مشرا نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا تھا، جس میں وہ دہلی کے موج پور ٹریفک سگنل کے پاس سی اے اے کی حمایت میں جمع  بھیڑ کوخطاب کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس  کے اگلے دن راجدھانی دہلی کے کچھ علاقوں میں فرقہ وارانہ تشددبرپا ہوا تھا۔ دی  وائر کے اجئے آشیرواد اور عصمت آرا کی ان سے بات چیت۔