خبریں

کووڈ 19: دہلی کے شمشان گھاٹ پر کورونا کی حقیقت

ویڈیو: پورے ملک میں کورونا کی خوفناک صورتحال بدستور بنی ہوئی ہے۔ دہلی سمیت پورے ملک میں شمشان گھاٹوں پر لمبی قطاریں دیکھی جا سکتی ہیں۔ دی  وائر کی ٹیم نے دہلی کے نگم بودھ شمشان گھاٹ جاکر حالات کا جائزہ لیا۔