خبریں

اکھلیش یا اویسی: کس کو ووٹ دے گا اتر پردیش کا مسلمان

ویڈیو:  اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی اور کانگریس اس بار کےاسمبلی انتخاب میں بی جے پی کو کڑی ٹکر دینے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ہر پارٹی اپنے ووٹر کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتی۔ ان کی نظر صوبے کے مسلم ووٹر پر ہے۔ دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی نے لکھنؤ کے مسلمانوں بات کی۔