الیکشن نامہ

اتر پردیش اسمبلی انتخاب: بی جے پی کو لگ سکتے ہیں مزید جھٹکے !

ویڈیو:  اتر پردیش میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے کئی وزراء کےاسمبلی انتخاب سے قبل استعفیٰ دینے کے معاملے پرسینئر صحافی برجیش شکلا، منوج سنگھ اور دی وائر کے اجئے آشیرواد کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی نےکی بات چیت۔