الیکشن نامہ

یوگی حکومت میں سب سے زیادہ غنڈہ گردی ہو رہی ہے: شیو پال یادو

ویڈیو: اتر پردیش کی سیاست کے بااثر لیڈر اورپرگتی شیل سماج  وادی پارٹی کے سربراہ شیو پال یادو ایس پی کے ٹکٹ پرکیوں  انتخاب لڑنے جا رہے ہیں؟ وہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کی ناراضگی  کو کیسے دور  کریں گے اور انتخابی نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟ دی وائر کے ساتھ ان کی بات چیت۔