الیکشن نامہ

یوپی انتخاب: کیا اکھلیش یادو مین پوری کی کرہل سیٹ سے اپنا پہلا اسمبلی الیکشن جیت پائیں گے؟

ویڈیو:  اتر پردیش میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو مین پوری کی کرہل سیٹ سے اسمبلی الیکشن لڑنے جا رہے ہیں۔ بی جے پی نے ان کے خلاف مرکزی وزیر ایس پی سنگھ بگھیل کو میدان میں اتارا ہے۔ دی وائر نے مین پوری کے لوگوں سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ کس امیدوار کو ووٹ دیں گے۔