خبریں

’ہمارا جھگڑا کسی ذات یا مذہب سے نہیں ہے، مجرموں کو سزا ملے اور ہمیں انصاف‘

ویڈیو:  ہریانہ کے بھیوانی میں گائے کے نام پر تشدد کے مبینہ معاملے میں جان گنوانے والے جنید اور ناصر کا تعلق راجستھان کے گھاٹمیکا سے تھا۔ ان کے گاؤں میں سوگ کا ماحول ہے اور لوگ انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔  دی وائر کے یاقوت علی کی رپورٹ۔