مودی

Photo : PTI

کیا مودی کی قیادت میں ہندوستان ’غیر منقسم‘ اور ’زیست پذیر‘فلسطین کی مانگ سے پیچھے ہٹ گیا ہے ؟

فلسطین کو لےکراب تک ہندوستان کا نظریہ یہ رہا تھا کہ فلسطین کو مکمل آزادی اور ریاست کی منظوری حاصل کرنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ اسرائیل مشرقی یروشلم سمیت فلسطینی علاقے میں کئے گئے اپنے تمام غیر قانونی قبضے کو ختم کرے۔ لیکن نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کے اس نظریے میں نرمی آ گئی ہے۔

Photo : PTI

بی جے پی کا چناوی ہتھیار : گائے، مسلمان اور پاکستان

پچھلے دو الیکشن  میں مودی نے مسلمانوں کو گالیاں دینے کے لئے نعرہ دیا تھا’’ ہم پانچ ہمارے پچیس‘‘۔اس بار وہ تمام حدیں اس وقت پار کر گئے جب انہوں نے یہ الزام لگایا  کانگریس نے پاکستانی فوج کی مدد سے گجرات میں احمد پٹیل کو وزیر اعلیٰ […]

EC_PTI

مودی کے روڈ شو پر کانگریس کی شکایت زیر غور : الیکشن کمیشن

کانگریس نے الیکشن کمیشن پر حکمراں اور اپوزیشن پارٹیوں کے لئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس آئینی ادارے کے وقار کو کم کرنے والا قدم نہیں اٹھائے۔ نئی دہلی:الیکشن کمیشن نے کہا  ہےکہ […]

Narendra-Modi-Gujarat-PTI

کیامودی اس ملک کے باپ ہیں؟

محلّے کا دادا اور ملک کا باپ یہ سب کیا ہے۔ آپ نے 2014 میں کہا تھا کہ آپ ہندوستان کے بڑے خادم ہیں، تین سال بعد 2017 میں سنبت پاترا کہہ رہے ہیں کہ آپ اس ملک کے باپ ہیں۔ مجبوری میں کوئی کسی کو باپ بنا […]

pakistan-reuters

پاکستان کو ٹیررستان کہنا کتنا صحیح ؟

پاکستان صرف ایک اسٹیٹ نہیں ہے ؛وہاں لوگ بستے ہیں،نااہل،تنگ ذہنی اور فرقہ پرست سرپرستوں کے خلاف وہاں لوگ بولتے ہیں،جیل جاتے ہیں ،جان دیتے ہیں ، وہاں بھی سماج ہے ،شہریوں کے  حقوق کے لیے لڑ رہے حوصلے رکھنے والے نوجوان ہیں،اچھے دنوں کی امید میں بڑے […]