ویڈیو: جے این یو کے سابق طالبعلم عمر خالد نے شمال–مشرقی دہلی میں پھوٹنے والے 2020 فسادات سے متعلق ایک کیس میں جیل میں 1000 دن پورے کر لیے ہیں۔ حال ہی میں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند نے ان کی رہائی کی حمایت اور مطالبہ کے لیے منعقدہ میٹنگ میں اپنے خیالات پیش کیے تھے۔
تازہ ترین
- گراؤنڈ رپورٹ: کھیلوں کی پہچان بنے ہریانہ میں نوجوان کھلاڑیوں کی موت پر کوئی جوابدہی نہیں
- دہلی پولیس کی شرط – منریگا کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اجازت کے لیے 10 دن پہلے بتائیں
- اخلاق لنچنگ: خاندان نے الہ آباد ہائی کورٹ سے پوچھا – کیا لاٹھی سے پیٹ-پیٹ کر قتل کرنا کم سنگین جرم ہے؟
- کیرالہ: کرسمس کی تقریب میں آر ایس ایس گیت گانے کے مطالبہ کے بعد پروگرام رد، گانے سے انکار پر ملازمین کو سزا
- جس ایس آئی آر کے دفاع میں کھڑی ہے بی جے پی، اسی پر سوال کیوں اٹھا رہے ہیں سی ایم آدتیہ ناتھ
