ویڈیو

بینکوں کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کو پھر سے مل سکے گا قرض؟

ویڈیو:  ریزرو بینک آف انڈیا نے جان بوجھ کر قرض ادا نہ کرنے والوں یعنی ول فل ڈیفالٹرز کے بارے میں ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق جن  لوگوں یایا کمپنیوں نے بینکوں سےیا کسی مالیاتی ادارے سے قرض لیا ہے اور وہ اسے ادا کرنے کی پوزیشن میں تھے، لیکن ادانہیں کیا،تووہ بینکوں کے ساتھ سیٹلمنٹ  کر سکتے ہیں۔