خبریں

منی پور نسلی تشدد: اپنے رشتہ داروں کی کی تلاش میں بھٹکتے لوگ

ویڈیو: منی پور میں 3 مئی سے جاری نسلی تشدد کے دوران بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں، جنہیں اپنے گھر والوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ ایسے لوگوں سے دی وائرکی ٹیم نے بات چیت کی۔