گراؤنڈ رپورٹ

ہریانہ: نوح کے تشدد کے بعد گڑگاؤں سے نقل مکانی کر رہے  ہیں مسلمان

ویڈیو:  ہریانہ کے نوح میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعدگڑگاؤں کے بادشاہ پور میں مسلمانوں کی دکانوں میں لوٹ اور توڑپھوڑ کا مشاہدہ کیا گیا، ساتھ ہی مسلم اکثریتی جھگی بستی میں مبینہ طور پر آگ زنی  کی بھی خبریں آئیں۔اس کے بعد  کئی مسلم خاندان شہر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔