فکر و نظر

کیا گیان واپی مسجد کو بھی بابری کی راہ پر لے جایا جا رہا ہے؟

ویڈیو:  وارانسی میں کاشی وشوناتھ مندر کے قریب واقع ماں  شرنگار گوری مندر اور گیان واپی مسجد سے متعلق تنازعہ، عدالتوں کے احکامات اور اے ایس آئی سروے اور اس پر ہو رہی سیاست کے حوالے سے سینئر صحافی شرت پردھان کا نظریہ ۔