خبریں

منی پور تشدد: نسلی تصادم میں خاک ہوئے بہار سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے گھر

ویڈیو:  31 جولائی کی رات امپھال ویسٹ کے زومی ولا میں آگ لگنے سے 17 گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، تاہم یہاں کے لوگ اس بات سے متفق  نہیں ہیں۔ آگ کُکی برادری کے گھروں سے شروع ہوئی تھی، جو بعد میں ان گھروں تک پھیل گئی جہاں  بہار  سے آنے والے لوگ رہتے ہیں۔