ویڈیو

’سال 2024 سے پہلے نوح کی آگ کو پورے ملک میں پھیلانا چاہتی تھی حکومت‘

ویڈیو:  ہریانہ کے میوات علاقے میں نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد اور اس کے بعد  ہوئی ‘بلڈوزر کارروائی ‘ کو مقامی وکلاء کی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے درج کیا ہے۔ دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی سے ان وکلاءکی بات چیت۔