فکر و نظر

چندریان 3 مشن: سائنسدانوں کی کڑی محنت کے بجائے پی ایم مودی کی مدح سرائی

ویڈیو:  ہندوستان کا چندریان3 ایک ماہ اور نو دن کے خلائی سفر کے بعد 23 اگست کو چاند کے جنوبی قطب کے علاقے میں تاریخی سافٹ لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہا۔ وزیر اعظم نریندر مودی پر اس حوالے سے سرخیاں حاصل کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر ہندوستانی خلائی سائنس کے فادرکہے جانے والے سائنسدان وکرم سارا بھائی کی بیٹی رقاصہ  ملیکا سارا بھائی سےعارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔