فکر و نظر

اگر وزیر اعظم کہتے ہیں کہ وہ اس طرح کی زبان برداشت نہیں کریں گے تو بدھوڑی معافی مانگ لیں  گے: منوج جھا

ویڈیو: 21 ستمبر کو بی جے پی لوک سبھا ایم پی رمیش بدھوڑی نے پارلیامنٹ میں بی ایس پی ایم پی دانش علی کو نشانہ بناتے ہوئے شرمناک اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا۔ تقریباً ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ اس معاملے پر آر جے ڈی ایم پی  منوج کمار جھا سے دی وائر کی شراوستی داس گپتا کی بات چیت۔