الیکشن نامہ

عام انتخابات 2024 کے پیش نظر ہندی ہارٹ لینڈ میں کانگریس کی شکست کے کیا معنی ہیں؟

ویڈیو:  تین اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی بڑی کامیابی کےحوالے سے سینئر صحافی راجن مہان، آلوک پتل اور دی وائر کے پولیٹیکل ایڈیٹر کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔