ان دنوں : آسام میں شہریت کا مسئلہ اور سپریم کورٹ شیئر کریں مہتاب عالم 20/11/201708/03/2018 دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو ’ان دنوں ‘کے تیسرے ایپی سوڈ میں دیکھیے آسام میں شہریت کےمسئلے پردی وائر کی ڈپٹی ایڈیٹر سنگیتا بروا کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت