نئی دہلی:دی وائرکےزیراہتمام ’بابری مسجد انہدام کی کہانی صحافیوں کی زبانی‘کے عنوان سے پریس کلب آف انڈیا میں آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں ان صحافیوں نے اپنے تجربات بیان کیے جو 6دسمبر 1992 کو ایودھیا میں جائے واردات پر موجود تھے ۔ جن صحافیوں نے اس موقع پر اظہار خیال کیاان کے نام ہیں سیما چشتی،رُچرا گپتا،مارک ٹلی،سعید نقوی،پروین جین اورورندا گوپی ناتھ۔
تازہ ترین
- امریکہ: گوتم اڈانی پر ہندوستانی سرکاری افسران کو کروڑوں کی رشوت دینے کا الزام، اریسٹ وارنٹ جاری
- ہسدیو میں اڈانی کی چال: آدی واسیوں کے درمیان پھوٹ ڈالو کی پالیسی اپنا کر مزاحمت کو دبانے کی کوشش
- اجمیر: حکومت نے مشہور خادم ہوٹل کا نام بدل کر اجے میرو کیا
- منی پور: بی جے پی ایم ایل اے نے کہا- سی ایم بیرین سنگھ جھوٹے ہیں، ان کی نیت پر بھروسہ نہیں
- ماہرین تعلیم نے غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے ’مسلم مخالف‘ جے این یو سیمینار کو تنقید کا نشانہ بنایا
ٹاپ اسٹوریز
ہم سے رابطہ کیجیے
کیا آپ اردو میں لکھتے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ ہمیں اپنے آئیڈیاز urdu@thewire.in پر بھیج سکتے ہیں۔