سی پی ایم کے سنیت چوپڑا نے کہا:ہم اپنی ہار نہیں مانتے، ہم نے ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی پر شکایت کی ہے۔ تریپورہ ایشو کو حتمی ماننے سے پہلے بہت کچھ ڈسکس کرنا ہوگا۔
نئی دہلی:نارتھ ایسٹ اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔اس پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے سیاست دانوں نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔بی جے پی کے رہنما اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ ملک کی ریاست کے لیے آج کا دن بہت ہی اہم ہے۔
بی جے پی کے ہی ایک اور سیاست داں رام مادھو نے کہا:عوام نے ہمارے ‘چلو پلٹائی’کے نعرے کا ساتھ دیا۔ماو پھلانگ(Mawphlang)اسمبلی حلقہ سے جیتے آزاد امیدوار ایس کے سن (SK Sunn)کا کہنا ہے کہ میں کسی بھی ایسی پارٹی کو سپورٹ کروں گا جو ریاست کے لوگوں کی بہتری کے لیے کام کرے گی۔
#ResultsWithNDTV | CPM's Suneet Chopra to NDTV on #Elections2018
Track LIVE updates here: https://t.co/titIPQsYcB#TripuraElection2018 pic.twitter.com/PiOXbfngFB
— NDTV (@ndtv) March 3, 2018
سی پی ایم کے سنیت چوپڑا نے کہا:ہم اپنی ہار نہیں مانتے، ہم نے ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی پر شکایت کی ہے۔ تریپورہ ایشو کو حتمی ماننے سے پہلے بہت کچھ ڈسکس کرنا ہوگا۔
Categories: خبریں