ادبستان

ویڈیو:’ریزر ویشن سے آپ تعلیم اور روزگار حاصل کر سکتے ہیں، برابری نہیں‘

ہندی کے معروف ادیب اور فکشن نویس عبدل بسم اللہ سے ان کے تازہ ترین ناول – کٹھاؤں  کے تناظر میں  ہندوستانی مسلمانوں میں ذات پات کے موضوع  پر فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔