’مودی جی کے پاؤں دھونے سے کوئی پاک نہیں ہو گیا،4 مہینے سے ہمیں تنخواہ نہیں ملی ہے‘ شیئر کریں دی وائر اسٹاف 04/04/201904/04/2019 ویڈیو: گزشتہ دنوں وزیراعظم نریندر مودی نے الہ آباد میں کنبھ میلے کے دوران کچھ صفائی ملازمین کے پاؤں دھوئے تھے۔ان صفائی اہلکاروں سے بات چیت۔