ویڈیو: سوموار کو واشنگٹن میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ان سے کشمیر مسئلے پر ثالثی کرنے کی گزارش کی تھی۔ ہندوستان نے ٹرمپ کے اس دعوے کو خارج کر دیا ہے۔ اس بارے میں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سے میناکشی تیواری کی بات چیت۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: India, India Pakistan, Kashmir Issue, Pakistan, Prime Minister Imran Khan, The Wire Urdu, The Wire Video, Urdu News, US President Donald Trump, اردو خبر, امریکی صدر, امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, رویش کمار, عمران خان, کشمیر مسئلہ, ہندوستان پاکستان, وزارت خارجہ ترجمان, وزیراعظم نریندر مودی