خبریں

گراؤنڈ رپورٹ: آرٹیکل 370 پر کشمیری سکھوں کی رائے

ویڈیو: جموں و کشمیر سے خصوصی ریاست کا درجہ ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیراونی نے کشمیر کے سکھ کمیونٹی سے بات چیت کی ۔