ویڈیو: جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں گزشتہ 3 ہفتوں سے فیس میں اضافے کو لے کر طلبا تنظیموں کا مظاہرہ جاری ہے۔ اس مدعے پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی ، دی وائر کے صحافی اویچل دوبے، اے آئی ایس اے کے قومی صدر این سائی بالاجی اور جے این یو کے اسٹوڈنٹ انیکیت سنگھ کے ساتھ بات کر رہی ہیں۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: AICTE, Draft Hostel Manual, JNU, JNU Administration, JNU News, JNU Student Union, JNUSU, M Jagadesh Kumar, The Wire Urdu, Union HRD Minister Ramesh Pokhariyal Nishank, Venkaiah Naidu, اردو خبر, ایچ آر ڈی منسٹر رمیش پوکھریال, ایم وینکیا نائیڈو, اے آئی سی ٹی ای, جواہر لال نہرو یونیورسٹی, جے این یو, جے این یو اسٹوڈنٹس یونین, جے این یو انتظامیہ, جے این یو ایس یو, جے این یو نیوز, دی وائر اردو, ڈریس کوڈ, فیس میں اضافہ, ہاسٹل مینول, وائس چانسلر