خبریں

کووڈ 19: اتراکھنڈ میں 16 ہزار سے زیادہ بچوں کا متاثر ہونا کیا بڑے خطرے کا اشارہ ہے؟

ویڈیو: اتراکھنڈ میں 16 ہزار سے زیادہ  بچے کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ اس واقعہ  نے مہاماری کی تیسری لہر آنے کے  خدشات کو بڑھا دیا ہے۔