خبریں

کووڈ 19 ٹیکہ کاری کو لے کر کیوں پھیلایا جا رہا ہے ڈر؟

ویڈیو: دیہی علاقوں میں45 سے زیادہ عمر کے لوگوں کی  ٹیکہ کاری کی جا رہی ہے، لیکن گاؤں میں اس کو لےکرجوش وجذبے اور بیداری  کی کمی ہے۔ اس موضوع پر پروفیسر گگن دیپ کانگ سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔