الیکشن نامہ

اترپردیش: یوگی آدتیہ ناتھ کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کا  ایس پی کے پاس کا کیا جواب ہے؟

ویڈیو:  سینئر صحافی شرت پردھان اتر پردیش انتخابات میں  بی جے پی کی پولرائزیشن کی سیاست، یوگی آدتیہ ناتھ کے ایجنڈے اور سماج وادی پارٹی کی پوزیشن پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔