خبریں

یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے بدلتے کریکٹر کا ثبوت ہے، میں جرمانہ نہیں بھروں گا، جیل جاؤں گا: ہمانشو کمار

ویڈیو:  سماجی کارکن ہمانشو کمار اور دیگر نے ایک عرضی میں یہ دعویٰ کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ 2009 میں چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں نکسل مخالف آپریشن میں تقریباً ایک درجن گاؤں والے  مارے گئے تھے۔ اس عرضی کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کمار پر پانچ لاکھ کا جرمانہ عائد کیا ہے اور چھتیس گڑھ حکومت سے ان کے خلاف کارروائی کرنے کو بھی کہا ہے۔