Search results for ‘آر ٹی آئی کارکن کا قتل

مونگیلی ضلع کے پتھریا تھانہ علاقہ علاقے میں دلت خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والوں کو گرفتار کرنے اور ان کو تحفظ دینے والے رہنماؤں کے خلاف یکجا ہوئے مقامی لوگ 

چھتیس گڑھ : فرضی مقدموں میں پھنسائے جا رہے آدیواسی

آدیواسی اکثریتی چھتیس گڑھ میں پانی ، جنگل اور زمین پر قبضے کو لےکر کارپوریٹ-پرست سرکاری نظام اور آدیواسیوں کے درمیان جدو جہد جاری ہے۔ حالیہ دنوں میں آدیواسیوں کو فرضی معاملوں میں پھنسانے سے متعلق واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

فوٹو: یواین

عاصمہ آپاان کی آواز بنیں جن کی آواز بننے کو کوئی تیار نہ تھا

عاصمہ جہانگیر کا پاکستانی فوج سے اختلاف شخصی یا جبلی نہیں تھا بلکہ مضبوط اصولوں پر استوار تھا۔وہ ایک ایسے پاکستان کی داعی تھیں جو وسیع المشرب اور متنوع قومی ریاست ہو، یعنی ایک ایسا وفاق جس کی بنیاد جمہوریت پر استوار ہو۔

Photo by Amit Dave / Reuters

 ملک میں جادوٹونا مخالف قانون بنانے کی ضرورت

مہاراشٹر اور کرناٹک کے بعد پورے ملک میں جادو ٹونا جیسے رواج کے خلاف قانون بنانے کی ضرورت ہے۔ کیا مبینہ اشراف کی’برتر‘کمیونٹی کے پھینکے گئے جوٹھن بھرے پتوں پر لیٹ‌کر’پردکشنا‘ کرنے یاچکر لگانے سے جلدسے متعلق  مرض ٹھیک ہو جاتے ہیں؟ذرا سی عقل رکھنے والا شخص اس […]

NRC

آسام میں دستک دے رہا ہے روہنگیا جیسا بحران

آل انڈیا یونائٹیڈ فرنٹ کے صدر اور رکن پارلیمان مولانا بدرالدین اجمل نے جو جمعیة علماصوبہ آسام کے صدر بھی ہیں ، موجودہ حالات کے لئے آسام کی کانگریس حکومتوں اور اس کی قیادت کو سب سے زیادہ ذمہ دارقرار دیتے ہیں۔ ہندوستان کا شمال مشرقی صوبہ آسام […]

Lohia_Urdu

ہندو مسلم تنازعہ اور رام منوہر لوہیا

میں مسلمانوں کو الگ سے اہمیت نہیں دیتا۔ مسلمانوں کے اندر زیادہ تر پچھڑے (پسماندہ) لوگ ہیں جیسے جلاہے، دھنیے۔ پانچ کروڑ میں یہ چار ساڑھے چار کروڑ پچھڑے مسلمان میں۔ میں ان کو اہمیت دیتا ہوں، پڑھائی لکھائی میں، غریبی میں، ہر معاملے میں۔ آج سے ٹھیک […]

PoliticalViolence

کیرل میں سیاسی تشدد : اس حمام میں سب ننگے ہیں

 پولیس رکارڈ کے مطابق 1983 سے لےکر ستمبر 2009 کے درمیان 91 ہلاکتیں سیاسی معاملات سے جڑی ہوئی تھیں۔ ان میں 31 معاملے آر ایس ایس ،بی جے پی ممبروں کے قتل کے تھے، جن میں ماکپا کے ممبروں کو ملزم بنایا گیا تھا۔ 33 معاملے ماکپا ممبروں […]

Khaki shorts brown trouser in for RSS

سنگھ پریوار کی کہانی، تاریخی واقعات کی زبانی

ہندوستان چھوڑو تحریک کے ڈیڑھ سال بعد برٹش راج کی بمبئی حکومت نے ایک میمو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سنگھ نے پوری ایمانداری سے خود کو قانون کے دائرے میں رکھا۔ خاص طور پر اگست 1942 میں بھڑکی بدامنی میں وہ شامل نہیں […]