Casteism

علامتی تصویر: رائٹرس

اتر پردیش: دلت بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملے میں پرنسپل کے خلاف معاملہ درج

معاملہ اتر پردیش کےامیٹھی ضلع کےسنگرام پور بلاک کے بن پروا سرکاری اسکول کا ہے۔ کھانا کھلانے کے دوران مبینہ طور پر دلت بچوں کے علیحدہ صف بنانے کےالزام میں اسکول کی پرنسپل کےخلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ جانچ کے بعد انہیں سسپنڈکر دیا گیا ہے۔

نئی دہلی واقع ایمس۔ (فوٹو: پی ٹی آئی)

دہلی: ایمس کے ایس سی/ایس ٹی سیل نے ڈاکٹر کے خلاف ذات پات کے ریمارکس کو صحیح پایا

ایک خاتون ریزیڈنٹ ڈاکٹر کی شکایت پر جانچ کر رہی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ خاتون سے ملزم فیکلٹی ممبر نے ‘اپنی اوقات میں رہو’ جیسےجملوں اور ذات پات کو لے کر تبصرہ کیا تھا، اس لیے ان کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جانی چاہیے۔

0511 HBB Thumb F (1)

ویڈیو: کیا ٹوئٹر پر ذات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کرنے کے الزام جائز ہیں؟

ویڈیو: حال ہی میں سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ذات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کرنے کے الزامات لگے ہیں۔ ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی اس موضوع پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور دی وائر کی سوشل میڈیا ایڈیٹر نااومی بارٹن سے بات کر رہی ہیں۔

علامتی تصویر: پی ٹی آئی

ملک میں اشرافیہ ہندو سب سے امیر، کل جائیداد کے41 فیصدکے ہیں مالک

جے این یو، ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف دلت اسٹڈیزکے ذریعے دو سال تک کئے ایک مطالعے میں سامنے آیا ہے کہ ملک کی کل جائیداد کا 41 فیصد ہندو اشرافیہ اور 3.7 فیصد ایس ٹی ہندوؤں کے پاس ہے۔

نتن گڈکری/ فوٹو: پی ٹی آئی

میرے حلقے میں ذات پات کی بات کی، تو پٹائی کر دوں گا: نتن گڈکری

پونے کے پنپڑی چنچواڑ میں ایک پروگرام میں بولتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ اقتصادی اور سماجی مساوات کی بنیاد پر سماج کو ایک ساتھ لانے کی ضرورت ہے اور اس میں ذات پات اور فرقہ واریت کی جگہ نہیں ہے۔

Photo Credit : TwoCircles.net

افرازل کے قتل کی وجہ ’لوجہاد‘ نہیں’ بھگوا آتنک‘ ہے

 میرا ماننا ہے کہ شمبھو لال ریگر نے صرف افرازل کا ہی قتل نہیں کیا بلکہ ہندوستان کے آئین کا بھی قتل کر دیا ہے۔ راجستھان کے راجسمند میں بنگالی مزدور افرازل کی ایک دلت شمبھو لال ریگر عرف شمبھو بھوانی کے ذریعے کیے گئے  وحشیانہ   قتل […]