Media

Fake News

2017کو فیک نیوز کا سال بھی کہا جاسکتا ہے

فسطائی طاقتوں نے اس برس سب سے زیادہ مسلمانوں اور سیکولرلوگوں کو اپنے نشانے پر رکھا۔ 2017انڈین ہسٹری کانگریس کے 70 ویں اجلاس میں پروفیسر عرفان حبیب نےحقائق کے برعکس  تاریخ کی  تشکیل پر افسوس کا اظہار کیا۔ پروفیسر حبیب  جس طرح ماضی کے تحفظ کے لئے فکرمند […]

Ravish

اسمبلی انتخابات نتائج پر رویش کمار کا تبصرہ:گودی میڈیا مبارکباد توکیا ،وزیر اعظم کے قدموں میں ناگن ڈانس کرے‌گی…

 ایک طاقتور اور مقبول لیڈر کے سامنے کھڑا ہوکر بول دینے کے لئے جو حوصلہ چاہیے وہ مجھ میں ہے۔ یہ حوصلہ جیب میں دس لاکھ کروڑ کے ہونے سے نہیں آتا بلکہ لاکھوں میں ایک رویش کمار ہونے سے آتا ہے۔ نتیجوں کے دن کبھی اتنے دلچسپ […]

PadmavatiShivrajChouhan

پدما وتی کے شور کے بیچ کا سناٹا اور ہماری’ راشٹر ماتا‘

وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے نیشنلزم کے ڈسکورس میں راشٹر ماتا لفظ کا اضافہ کر دیا ہے ۔ خوشی سے جھوم اٹھیے کہ اب ہمارے پاس راشٹر ماتا بھی ہیں۔راشٹرماتا پد ما وتی۔   پچھلے ایک ہفتے سے اخبارات اور ٹیلی ویژن والوں کے یہاں خبروں […]

NationalPressDay_Patrika

نیشنل پریس ڈے:راجستھان پتریکا نےاپناادارتی کالم خالی چھوڑا

نیشنل پریس ڈےکے موقع پر راجستھان کی وسندھرا حکومت کے’کالے قانون‘پراحتجاج  کرتے ہوئے ’راجستھان پتریکا ‘نے اپنا ادارتی کالم خالی چھوڑ دیاہے۔ راجستھان کے اہم ہندی روزنامہ راجستھان پتریکا نے وسندھرا حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےنیشنل پریس ڈےکے موقع پر اپنا ادارتی کالم خالی چھوڑ […]

RajasthanBill_Patrika

راجستھان پتریکا کا اداریہ : جب تک کالا -تب تک تالا

راجستھان پتریکا کے مدیر اعلیٰ گلاب کوٹھاری نے ‘جب تک کالا:تب تک تالا’ کے عنوان سے پہلے صفحے پر ادارتی مضمون لکھا ہے ۔اس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک کالا قانون واپس نہیں لیا جاتا ،تب تک راجستھان پتریکا وزیراعلیٰ وسندھرا راجے اور ان سے متعلق […]

modi_media

میڈیا کا کام سوال پوچھنا ہے نہ کہ حکومت کی گود میں بیٹھنا

کیا مودی سپر مین ہیں ،جن سے سوال نہیں کیا جاسکتا؟ جمہوریت کے چوتھے ستون کے ممبروں سے اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے ساتھ یاری گانٹھنے کی امید نہیں کی جاتی۔ ان سے یہ امید بھی نہیں کی جاتی کہ وہ وزیر اعظم کو دلاسا دیتے رہیں کہ […]

JayAmit_PiyushGoyal

مان ہانی کا فیصلہ اگر بیٹے کا تھا تو وزیر ریل کیوں اعلان کر رہے تھے؟

 کیا انگریزی اخباروں میں چھپی خبروں کا ہندی میں ترجمہ کرنے پر بھی ہتک عزت ہو جاتی ہے؟ ترجمے کی خبروں یا پوسٹ سے ہتک عزت کا ریٹ کیسے طے ہوتا ہے، شیئر کرنے والوں یا شیئر کئے گئے پوسٹ پر لائک کرنے والوں پر ہتک عزت کا […]

Fake News

فیک نیوز : کیسےسمجھیں اس جھوٹ کے سچ کو

انٹرنیٹ پر فیک نیوز کا جال بہت پھیلا ہوا ہے،میڈیا کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ایک باخبر اور آگاہ سماج کی تشکیل کا سامان فراہم کرے گزشتہ  16 ستمبر کو مولوی محمد باقر کا یوم شہادت تھا۔مولوی محمد باقر ہندوستان کے اُن اولین  اُولو العزم  صحافیوں میں […]