کہا جا رہا ہے کہ رودرپریاگ ضلع کے گاؤں میں گرام سبھا نے ایسے بورڈ لگائے ہیں۔ تاہم، گاؤں کے پردھان کے مطابق، یہ گاؤں والوں نے لگائےہیں۔ وشو ہندو پریشد نے اس مسئلے کو اپنی حمایت دے کر ماحول کو مشتعل کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے ایک رپورٹ میں کہا کہ میانمار لگاتار قتل عام کی سوچ کو پناہ دے رہا ہے۔
بی جے پی لیڈرونے کٹیار نے کہا کہ یہ لوگ نہ صرف دوسروں کی زندگی چھین لیتے ہیں بلکہ انسانوں کا گوشت بھی کھاتے ہیں ۔ایک بھی دن ضائع کیے بغیر پرینکا کو یہاں نہیں رہنے دینا چاہیے ۔ان کو اس ملک سے باہر بھگا دینا چاہیے۔ نئی […]
ایمنسٹی کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق اس گروہ نے رخائن کے گاؤں میں رہ رہے ہندوؤں کو ماراپیٹا اور جو بچ گئے ان کو دھمکی دی گئی کہ اگر وہ آگے بھی زندہ رہنا چاہتے ہیں تو اسلام مذہب قبولکر لیں۔ حالانکہ گروہ نے اس قتل عام کی ذمہ داری لینے سے انکار کیا تھا۔
یہاں 60 فیصدی بچے ہیں ۔ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کا کیا ہوگا اور وہ ہر دن اس خوف میں جی رہے ہیں کہ اگلی بار کھانا کب ملے گا۔پرینکا نے کہا ہے کہ دنیا کو ان بچوں پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کی ایک اعلیٰ اہلکار کے مطابق میانمار کی حکومت کے اصرار کے باوجود ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی میانمار کی ریاست راکھین واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔
عالمی تنظیموں کے مطابق میانمار میں سکیورٹی دستوں کے ہاتھوں دس روہنگیا باشندوں کے قتل کا اعتراف سچائی کا محض ایک حصہ اور ریاست راکھین میں اس مسلم اقلیت کے خلاف سرکاری فورسز کی پرتشددکارروائیوں کی ایک ’چھوٹی سی مثال‘ ہے۔
شعلہ بیان وی ایچ پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہاریہاں ’ہندو ہیلپ لائن‘ کی آل انڈیا میٹنگ سے قبل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ جموں:وشوا ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر پروین توگڑیا نے ہندوستان میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کو غیرقانونی پناہ گزین قرار دیتے […]
شبیر نے کہا کہ ہماری آواز میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں پہنچے اور برما حکومت پر اس ظلم و زیادتی کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔ نئی دہلی :” ہم لوگ جان بچا کر یہاں آئے ہیں، ہمیں آپ لوگ غیر قانونی پناہ گزیں کیسے کہ سکتے […]
آسام بی جے پی نے روہنگیا پناہ گزین پر ہوئے پروگرام میں بےنظیر کے شامل ہونے کو کارروائی کی وجہ بتایا۔ گوہاٹی : بی جے پی کی لیڈر بےنظیر عرفان کو پارٹی سے برخواست کر دیا گیا ہے۔ بےنظیر کو برخواست کرنے کا سبب ان کا روہنگیا پناہ گزینوں […]
ڈھاکہ (رائٹر) : بنگلہ دیش نے مسلسل اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا میانمارپر الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اکسانے والی کوئی اور حرکت کی تو اسے غیر متوقع نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا۔ بنگلہ دیش کے سرکاری ذرائع نے بتایا […]
ملک کا تجارتی مفاد تو محض ایک بہانہ ہے اصل حقیقت وہ فکری میلان ہے جس کی بنیاد مسلمانوں سے شدید نفرت ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر آخر کار مرکزی حکومت لچک دکھانے پر مجبور ہو ہی گئی۔وزارت خارجہ کے ذریعہ جاری ایک بیان میں یہ […]
نئی دہلی : (رائٹر) میانمار سے روهنگيا پناہ گزینوں کے ملک چھوڑ کر بھاگنے کے معاملہ میں اقوام متحدہ کی طرف سے شہریوں کے تحفظ کی اپیل اور اس مسئلے پر بنگلہ دیش کے عالمی برادری سے مدد مانگنے کے ساتھ ساتھ میانمار پر بین الاقوامی دباؤ میں […]
راجدھانی دلی کے کالندی کنج علاقے میں رہ رہے روهنگيا پناہ گزینوں سے امت سنگھ کی بات چیت
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے صحافی گوری لنکیش کے قتل اور روہنگیا مسلمان کے حالات پر ونود دوا کا تبصرہ
تاہم، عدالت عظمی نے اس معاملے میں مرکزی حکومت کو ایک تفصیلی رپورٹ دینے کا حکم دیا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے روہنگیا پناہ گزینوں کو میانمار واپس بھیجنے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر آج سماعت کے بعد حکومت کو کوئی عبوری حکم جاری کرنے […]
دورۂ میانمار سے پہلے وزیراعظم مودی کو اس اہم سوال کا جواب ڈھونڈنا ہوگا ورنہ ہندوستان کو دنیا کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اس ہفتے چین میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد میانمار کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ […]