فکر و نظر

ان دنوں:سیکولرازم،دستور ہنداور ہندتوا

دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو’ان دنوں‘کے ایپی سوڈ-9 میں دیکھیےسیکولرازم اور دستور ہند  پر مرکزی وزیر اننت ہیگڑے کا بیان اور ہندتوا کے موضوع  پر پروفیسر اپوروانند کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت