فکر و نظر

ویڈیو : مودی حکومت کو ’دلت‘ لفظ سے ڈر کیوں لگتا ہے؟

وزارت اطلاعات و نشریات کے ذریعے میڈیا کو ‘دلت’ لفظ کے استعمال سے بچنے کی درخواست پر سنیئر صحافی ابھیسار شرما کا نظریہ