ویڈیو: مبینہ ماؤنواز لنک معاملے میں سزا کاٹ رہے پروفیسر جی این سائی بابا حال ہی میں کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں، جس کے بعد ان کی اہلیہ نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی فسادات سے متعلق معاملوں میں گرفتار ایک اور سیاسی قیدی خالدسیفی کی اہلیہ نرگس نےبھی جیل کے ناقص انتظامات پر سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کے ساتھ بات چیت۔
ڈسٹرکٹ کورٹ نے پیشگی ضمانت کی درخواست 8 نومبر کو مسترد کر دی تھی۔ اس کے بعد ملزم نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔ جبل پور: واٹس ایپ گروپ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ کرنے والے اسکول ڈائریکٹر کی پیشگی ضمانت کی درخواست […]
سلطان پورسیشن کورٹ نے 1982میں ایک شخص کو اپنے بھتیجے کے قتل کے جرم میں عمرقید کی سزا سنائی تھی۔ لکھنؤ :انصاف میں تاخیر کے جھنجھوڑ دینے والے ایک معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم ایک شخص کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عمر […]