فکر و نظر

’لو جہاد‘ کے نام پر اسلام کو بدنام کیا جا رہا ہے: مولانا محمود مدنی

ویڈیو:  اتراکھنڈ کے پرولا میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان  جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسد مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو خط لکھ کرمسلمانوں کو کھلے عام دھمکی اور نقل مکانی کی خبروں پرتشویش کا اظہار کیاتھا۔ان سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔