الیکشن نامہ

’شمالی ہندوستان کی تین چار ریاستیں 2024 کے نتائج کا فیصلہ کریں گی‘

ویڈیو:  سینئر صحافی ارملیش کا خیال ہے کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات قومی سیاست میں ایک نیا موڑ ضرور ہے ، لیکن عام انتخابات الگ طرح سے ہوتے ہیں، جہاں اتر پردیش  جیسی کچھ ریاستیں اہم رول میں ہوتی ہیں۔ اس بارے  میں  ان کا نظریہ۔