فکر و نظر شمال–مشرق میں پچھلے 7 سالوں کے دوران منی پور حکومت نے سب سے زیادہ گن لائسنس جاری کیے یاقوت علی 16/07/2023 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: منی پور میں گزشتہ دو ماہ سے اکثریتی میتیئی کمیونٹی اور کُکی برادری کے درمیان نسلی تشدد جاری ہے۔ اب آر ٹی آئی کے تحت یہ جانکاری ملی ہے کہ شمال–مشرقی ریاستوں میں منی پور حکومت نے پچھلے 7 سالوں میں سب سے زیادہ بندوق کے لائسنس جاری کیے ہیں۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: active gun licences, Biren Singh Govt, BJP Government, Categorisation of gun licences, Exclusive, Gun Culture, Highest Number of Gun Licences, Kuki, Manipur, Meitei, Ministry of Home Affairs, N. Biren Singh, New Delhi, NorthEast, RTI, The Wire, Year-wise data