فکر و نظر

’ انڈیا‘ اتحاد کے نفرتی اینکرز کا بائیکاٹ کرنے سے کیا فرق پڑے گا؟

ویڈیو:  اپوزیشن جماعتوں کے ‘انڈیا’ اتحاد نے 14 نیوز اینکرز کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد میں شامل کوئی بھی پارٹی اپنے نمائندے کو  ان کےشو میں نہیں بھیجے گی۔ اس موضوع پر کانگریس کے ترجمان آلوک شرما سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔