خبریں

’نتیش کمار کی مفاد پرستی نے سماجی انصاف کی لڑائی کو کمزور کر دیا ہے‘

ویڈیو: نتیش کمار کے پھر سے پارٹی بدل کر حکومت بنانے اور اس تبدیلی کے بہار کی سیاست پر اثرات کے حوالے سے سینئر صحافی نلن ورما کے ساتھ دی وائر کی شراوستی داس گپتا کی بات چیت۔