اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ، نشانے پر مسلمان شیئر کریں عارفہ خانم شیروانی 10/02/202410/02/2024 ویڈیو: اتراکھنڈ اسمبلی میں پشکر سنگھ دھامی کی حکومت کی طرف سے پیش کردہ یکساں سول کوڈ بل کو منظور کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔