جن گن من کی بات: نریندر مودی کے حمایتی اور روزگار کے جھوٹے دعوے شیئر کریں ونود دوا 02/05/201803/05/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیراعظم نریندر مودی کے حمایتی اور روزگار سے متعلق جھوٹے دعووں پر ونود دوا کا تبصرہ