ویڈیو: نئی دہلی میں میٹنگ کر 7 سابق انفارمیشن کمشنر نے آر ٹی آئی قانون میں مرکز کی مودی حکومت کے ذریعے ترمیم کی سخت مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ قدم انفارمیشن کمشنروں کی آزادی اور خود مختاری پر حملہ ہے۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: Modi Govt, News, Protest, RTI, RTI Act, RTI amendment, RTI Amendment Bill, The Wire Video, آر ٹی آئی, آر ٹی آئی ایکٹ, آر ٹی آئی ترمیم بل, پروٹسٹ, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, مودی حکومت, یو پی اے