ویڈیو: صحافی رویش کمار کو سال 2019 کے ریمن میگسیسے ایوارڈ سے نوازا کیا گیا ہے۔ایشیا کا نوبیل مانا جانے والا میگسیسے ایوارڈ رویش کمار کو صحافت میں ان کے اہم رول کے لئے دیا گیا ہے۔ ایوارڈ فاؤنڈیشن نے ان کے پروگرام کو عام لوگوں سے جڑا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ بےآوازوں کی آواز بنتے ہیں، تب آپ ایک صحافی ہیں۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: India, Indian Media, Journalism, journalist, Media, News, Ramon Magsaysay Award, Ravish Kumar, The Wire Urdu, دی وائر اردو, رویش کمار, ریمن میگسیسے, ریمن میگسیسے ایوارڈ, صحافت, صحافتی ایوراڈ, صحافی, ہندوستان, ہندوستانی میڈیا