ویڈیو: بابری مسجد -رام جنم بھومی زمینی تنازعہ پر مسلم فریق کا دعویٰ خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ہندو فریق کو زمین دینے کو کہا ہے۔عدالت نے یہ بھی کہا کہ رام جنم بھومی ٹرسٹ کو 2.77 ایکڑ زمین کا مالکانہ حق ملے گا ۔وہیں سنی وقف بورڈ کو ایودھیا میں ہی 5 ایکڑ زمین دی جائے گی۔اس مدعے پر سینئر ایڈووکیٹ سنجے ہیگڑے، سینئر صحافی صبا نقوی اور دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن کے ساتھ سینئر صحافی ارملیش کی بات چیت۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: Allahabad High Court, Ayodhya, Ayodhya Babri Property Dispute, ayodhya dispute, Babri Masjid, babri masjid demolition, Communalism, Extremism, Hindu, Media Bol, Muslim, Ram Janmabhoomi, Ram Janmbhoomi Babri Masjid Case, Supreme Court, Urdu News, Urmilesh, اردو خبر, اُرملیش, الہ آباد ہائی کورٹ, ایودھیا, ایودھیا تنازعہ, بابری مسجد, بابری مسجد انہدام, بابری مسجد رام جنم بھومی معاملہ, جسٹس یو یو للت, رام جنم بھومی, سپریم کورٹ, کمیونلزم, مسلم, میڈیا بول, ہندو