ویڈیو: شہریت ترمیم بل میں بنگلہ دیش،پاکستان اور افغانستان کے ہندو،جین،عیسائی،سکھ،بودھ ،پارسی کمیونٹی کے ان لوگوں کو ہندوستانی شہریت دینے کی تجویز ہے، جنھوں نے ملک میں 6 سال گزار دیے ہیں،لیکن ان کے پاس کوئی دستاویز نہیں ہے۔ اس مدعے پر تفصیل سے بتا رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی اوردی وائر کی ڈپٹی ایڈیٹر سنگیتا بروآ پیشاروتی۔
Related
Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: Assam, Assam NRC, Family Identity Cards, Haryana, Haryana Assembly Elections, Justice HS Bhalla, Manoharlal Khattar, national security, News, NRC, The Wire Urdu, UP, Urdu News, Uttar Pradesh, Yogi Adityanath, آسام, آسام این آر سی, اترپردیش, اترپردیش حکومت, اردو خبر, این آر سی, جسٹس ایچ ایس بھلا, دی وائر اردو, منوہر لال کھٹر, نیشنل سکیورٹی, ہریانہ, ہریانہ اسمبلی الیکشن, یوگی آدتیہ ناتھ