خبریں

میڈیا بول: میڈیا میں موتیں، مایوسی اور بڑھتی بےکاری!

ویڈیو: راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک37سالہ صحافی  نے ایمس کی چوتھی منزل سے کود کر مبینہ  طور پر خودکشی کر لی ہے۔ ان کی موت  کے بعد وزیر صحت  نے جانچ کے آرڈر دیےہیں۔ اس مدعے پر سینئر صحافی  ارملیش  کا نظریہ۔