خبریں راکیش ٹکیت کا چیلنج: ایم ایس پی پر قانون نہیں تو جاری رہے گی کسانوں کی تحریک عارفہ خانم شیروانی 26/11/2021 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں گزشتہ دنوں ہوئے سنیکت کسان مورچہ کی مہاپنچایت میں بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت نے تحریک کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی کئی مدعے ہیں، جن کے حل کے بعد ہی تحریک کا خاتمہ ہوگا۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, ویڈیو Tagged as: Agriculture ordinance, Bharat Band, Central Government, Dilli Chalo, Farm Bills, Farmer's Plight, Farmers, Farmers Protest, minimum support price, Modi Govt, MSP, Narendra Modi, News, Punjab, SAD, Shiromani Akali Dal, The Wire, ایم ایس پی, پنجاب, دی وائر, کسان بل, مودی حکومت